ٹیگس - ایران صدر

iqna

IQNA

ٹیگس
ایران صدر
ایکنا تھران- انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب سربراہی اجلاس والے ہال میں منعقد ہوگی جہاں ایرانی صدر بعنوان مہمان خاص شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513816    تاریخ اشاعت : 2023/02/23

ایکنا تھران- ایرانی صدر نے کرسمس پر پاپ فرانسیس کے نام پیغام میں حضرت عیسی مسیح (ع) کی ولادت اور سال نو کو مبارک باد پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 3513457    تاریخ اشاعت : 2022/12/27

ایرانی صدر
ایرانی صدر مملکت نے سفر کو سہل بنانے کے لیے تمام ملکی اور سفارتی صلاحیتوں کے استعمال پر تاکید کی اور کہا: حکومتی ادارے اور اربعین کمیٹی زائرین کی سفری سہولتوں کے لئے ہر ممکنہ تعاون، نگرانی اور سہولت کاری کا کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 3512486    تاریخ اشاعت : 2022/08/12